پاکستانی کرکٹر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ نومبر کے لیے کھلاڑی نامزد کر دیئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان بیٹرعابد علی کو مزید پڑھیں

سندھ میں‌ کم سے کم 25 ہزار روپے اجرت مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے کے خلاف حکمِ امتنازع جاری کرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیا۔ سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے کےخلاف مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ: مقتول کے اہل خانہ کیلئے 1 لاکھ ڈالر امداد، زندگی بھر تنخواہ ملے گی

سیالکوٹ کی تاجر برادری نے آنجہانی سری لنکن منیجر کے اہل خانہ کے لیے 1 لاکھ ڈالر امداد اور زندگی بھر تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں مزید پڑھیں

موسم سرما کی چھٹیاں ضرور ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ طلباء کو بریک بھی چاہیے۔موسم سرما کی چھٹیاں ضرور ہوں گی۔ وزیر تعلیم نسدھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں  میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ ورکنگ کمیٹی اجلاس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں دفتری اوقات کار تبدیل؛ جمعہ آدھی، ہفتہ، اتوار پوری چھٹی کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات نے سرکاری دفاتر میں اوقات کاراورہفتہ وار تعطیل تبدیل کردی ۔ نئے اوقات کار اور چھٹی کا اطلاق یکم جنوری  2022 سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر میں اوقات کار اور ہفتہ مزید پڑھیں

خواتین کو دوران ملازمت ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں خواتین کوکام کی جگہوں پر ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ قانون کے دائرہ کار میں جامعات، آرٹ اسٹوڈیو، گھروں میں کام کرنے والی خواتین کی ہراسمنٹ کو بھی مزید پڑھیں

علما کا سانحہ سیالکوٹ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

علما کرام کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیالکوٹ کا حالیہ سانحہ ایک المیہ ہے، واقعے کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ بغیر ثبوت مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہے، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں، آصف زرداری

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہے، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں مجھے 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی۔ پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں