لاہور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ نے سری لنکن منیجر کے خلاف ورکرز کو اکسانے والے ملزم کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ وقوعے کے روز فیکٹری ورکرز کو اکسانے اور مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر 177 روپے 35 پیسے کا ہو گیا ۔ پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگاہو کر 177 روپے 35 پیسے کا ہوگیا۔ مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اور اعلیٰ دفاعی افسران سمیت 14 افراد سوار تھے جبکہ بپن راوت کے اہل خانہ کے چند مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ لاہور نے دودھ، دہی، چاول اور دالوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ قیمتوں میں 10 سے 30 روپے فی کلو تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ لاہور کی ضلعی انتطامیہ نے دودھ، دہی اور دالوں کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے ایک بار پھر لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ مولانا فضل مزید پڑھیں
نفرت انگیز مواد کے پھیلاؤ پر روہنگیا مہاجرین نے امریکا اور برطانیہ میں فیس بک پر اربوں ڈالر ہرجانے کا دعوی کردیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق اس مقدمے میں روہنگیا مہاجرین نے موقف اختیار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
سال 2021 میں دنیا کی بااثر ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترتیب دی گئی اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ڈس مزید پڑھیں
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے آرٹس و کامرس کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کامرس میں کامیابی کا تناسب 97.91 فیصد جبکہ آرٹس میں کامیابی کا تناسب 92.38 فیصد رہا۔ بارہویں جماعت کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں
لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی کراچی سرگرم ہوگئے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف ایک مہم چلائی جا رہی ہے حالانکہ خطے میں پاکستان میں سب سے کم مہنگائی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.48 فیصد کمی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں