کراچی کے مختلف علاقوں میں 4.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں لرز اٹھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں گلشن حدید، گڈاپ، آئی آئی چندریگر روڈ، گلستان جوہر، ملیر، کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز مزید پڑھیں

حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام مہنگائی کی صورت میں اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل اسی طرح سے چلتی رہے گی اس وقت تک پاکستان کے عوام تکلیف میں ہوں گے اور مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں بحری جہاز پر پھنسے 46 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

انڈونیشیا کی ساحلی بندرگاہ پر گزشتہ تین ماہ سے غیر ملکی کمپنی کے دو بحری جہازوں پر پھنسے 46 سے زائد پاکستانیوں اور غیر ملکی سی مینز کو بحفاظت پاکستان پہنچادیا گیا۔ کورونا وائرس کے سبب خراب معاشی صورت حال مزید پڑھیں

آج بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں مہنگائی دنیا کے دوسرے ملکوں سے کم ہے ، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی دوسرے ملکوں کی نسبت کم ہے ۔ مہنگائی سے نمٹنے کے لئے حکومت نے احساس  راشن پروگرام متعارف کرایا ہے ، احساس راشن پروگرام کے تحت آٹا، چینی دالیں تیس مزید پڑھیں

کترینہ کیف اور وکی کوشل کا اپنی شادی کے نشریاتی حقوق فرخت کرنے کا انکشاف

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی جانب سے شادی کی تیاریوں کو خفیہ رکھنے کی وجہ سامنے آ گئی ہے ، انہوں نے پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کے قدموں پر چلتے ہوئے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق مزید پڑھیں

ڈاکٹر زیلف منیر پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب

کراچی: پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی (PAS) نے انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر اور مینجنگ ڈائریکٹر، ڈاکٹر زیلف منیر کو کونسل کی چیئرپرسن منتخب کرلیا۔ پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کی مجلس عامہ کے 24ویں سالانہ اجلاس میں پاکستان کے تمام بڑے مزید پڑھیں