تمام کمپنیوں کو اسمارٹ فونز کے لیے ایک چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کی ہدایت

دنیا کی تمام کمپنیوں کو اب ایک ہی موبائل چارجنگ پورٹ کا استعمال فونز، ٹیبلیٹس اور کیمروں کے لیے کرنا ہوگا۔ یورپی یونین پارلیمنٹ اور اس کے رکن ممالک نے سنگل موبائل چارجنگ پورٹ کے استعمال پر اتفاق کرلیا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سرکاری ملازمین پر برہم، گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پھر پیٹرول الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران کفایت شعاری مہم مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ہفتہ کی چھٹی بحال کردی، مارکیٹیں 7 بجے بند کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 70ویں  سالگرہ کی تقریبات کا اختتام

ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 70ویں  سالگرہ کی تقریبات کا اختتام ہو گیا۔ برطانیہ میں ملکہ الزبتھ دوم کی تخت نشینی کے ستر برس مکمل ہونے پر چار روزہ شاندار تقریبات اتوار کو ایک شاندار نمائش کے ساتھ اختتام مزید پڑھیں

ڈالر اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح 205 روپے پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا اور روپیہ کمزور ہوگیا، ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا،  ڈالر 200.06 سے بڑھ مزید پڑھیں

غیر قانونی سگریٹ کی تجارت میں اضافے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا

ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے مطابق سگریٹ کی ڈبی کی کم سے کم قانونی قیمت 62 روپے 80 پیسے ہے جبکہ مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، فارن کرنسی اکاؤنٹس اور بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اوروفاقی وزارت خزانہ نے فارن کرنسی اکاؤنٹس، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں نے تمام حدیں پار کر لی ہیں، عالمی دنیا ردعمل دے: شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت  کی ترجمان کی جانب سے دیے جانے والے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں مزید پڑھیں