کیا حکومتی ادارے اپنے نام کے ساتھ رئیل اسٹیٹ بزنس کر سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف کارروائیاں کرتی ہے اور خود بھی وہی کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارتوں اور ان کے ماتحت مزید پڑھیں

شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنے کے کیس میں اہم انکشافات: خاتون آئس نشے کی عادی نکلی

کراچی کے علاقے صدر میں 4 روز قبل بیوی کے ہاتھوں قتل ہوئے شیخ سہیل کے کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، میاں بیوی دونوں آئس کا نشہ کرتے تھے اور وقوعے کی رات خاتون حد مزید پڑھیں

امریکا کی 6 ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 94 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

امریکا کی 6 ریاستوں میں 30 سے زیادہ طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی جبکہ گزشتہ روز سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 94 ہوگئی۔ گزشتہ روز امریکا کی 6 ریاستوں میں 30 سے زیادہ طوفانی بگولے جو سامنے آیا وہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم پہلے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔ ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ کل ابوظبی کےولی عہدمحمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان کے بیان کے مطابق  ملاقا ت میں نیفتالی بینیٹ اسرائیل اور متحدہ مزید پڑھیں

کچھ لوگ جوتا اتار کر مدینہ جا رہے ہیں، یہ سب تحریک لبیک کی وجہ سے ہے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ فارم 45 ہمارا حق ہے، اس کے لیے پورا سال بھی انتظار کرنا پڑے تو انتظار کرو۔ اصل فارم 45 لیے بغیر پولنگ اسٹیشن  سے نہیں جانا، ہمارا مزید پڑھیں

سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کے قتل میں پوری فیملی کے ملوث ہونے کا انکشاف

سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس قتل کی اصل ماسٹر مائنڈ مقتول کی بیوی اور مزید پڑھیں

آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کی سندھ بلدیاتی قانون کیخلاف مشترکہ قرارداد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحت آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ کراچی میں منعقدہ کانفرنس کی مشترکہ قراداد میں کہا گیا کہ سندھ بلدیاتی قانون آئین پاکستان مزید پڑھیں

سندھ: نئے بلدیاتی نظام کیخلاف جوڑ توڑ، مصطفیٰ کمال کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

جماعت اسلامی اور پاک سرزمین پارٹی( پی ایس پی) نے وزیر اعلیٰ سندھ کے اپوزیشن کو اقلیت کہنے کے بیان کی شدید مذمت، دونوں جماعتوں نے بھی سندھ حکومت کے منظورکردہ بلدیاتی بل کو مستردکردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 7 کی ڈرافٹنگ مکمل، کس ٹیم نے کون سا کھلاڑی منتخب کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کی ڈرافٹنگ میں فرینچائزز نے اپنے اپنے من پسند کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ پی ایس ایلسیون کا پلیئرز ڈرافٹ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا جس میں فرنچائزز آفیشلز کے مزید پڑھیں