اسٹیٹ بینک نے آسان موبائل اکاؤنٹ متعارف کرادیا

مالیاتی رسائی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے آسان موبائل اکاونٹ متعارف کرادیا۔ آسان موبائل اکاونٹ کی افتتاحی تقریب میں ملکی مالیاتی شعبے کی اہم شخصیات شریک تھیں۔ گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے تقریب کو بتایا کہ 5 کروڑ افراد مزید پڑھیں

چین میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

چین میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ چینی میڈیا کے مطابق اومی کرون ویرینٹ کا پہلاکیس پورٹ سٹی تیانجن میں رپورٹ ہوا ہے۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سےمتاثرہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی اضافی ڈوز سے متعلق سعودی عرب کا بیان سامنے آگیا

کورونا ویکسین کی اضافی ڈوز سے متعلق سعودی عرب کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالی نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک یا کسی اضافی خوراک کے بارے میں مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جارحیت کےخلاف دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔  ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حیدر علی اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں مزید پڑھیں

سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو پاکستان میں فیملی سمیت نوکری کیلئے پیش کر دیا

سانحہ سیالکوٹ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کے بھائی نے فیکٹری مالک سے رابطہ کیا۔ پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو اپنے بھائی کی جگہ پر نوکری کے لیے پیش کر دیا۔  پرانتھا کمارا مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی قانون کو ’کالا قانون‘ کہنے والوں کا منہ کالا ہو گا، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ بلاول ہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

جمہوریت وہاں مستحکم ہوتی ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہو، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہوگئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مزید پڑھیں

کورونا وبا میں جنوبی ایشیا کے 40 کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی، اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے دوران جنوبی ایشیا کے 40 کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف مزید پڑھیں