مزاکرات کامیاب: گوادر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچستان کے ضلع گوادر میں کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دھرنا قیادت میں کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ دھرنے کی قیادت کرنے والے مولانا مزید پڑھیں

حکومت کا جسٹس (ر) وجیہہ کیخلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان

عمران خان پر الزامات لگانے پر حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مہم کے ذریعے لوگوں پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، یہاں وزیر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم میں جانے کیلئے مرا نہیں جارہا، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ میں ایم کیو ایم میں جانے کیلئے مرا نہیں جارہا، انٹرا پارٹی الیکشن رات کی تاریکی میں چوری کیے گئے، میری بنیادی رکنیت لے کر پارٹی مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ’وائس میسج پری ویو‘ فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ نے وائس میسج بھیجنے سے پہلے ’’آڈیو پری ویو‘‘ کا  فیچر متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے صارفین اب آڈیو پیغام کو دوسروں تک بھیجنے سے پہلے سن سکیں گے۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ کا شہبازگل سے ڈگری نہ لینے پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل سے لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں خاتون پروفیسر کے ڈگری نہ لینے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز : نئی پابندیاں عائد ، محکمہ داخلہ کا حکم نامہ جاری کردیا

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مزید پڑھیں

طلبہ کا شفقت محمود سے موسم سرما کی تعطیلات پر نیا مطالبہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر میمز کا باعث بنے ہیں، جہاں خصوصاً طلبہ اپنا مطالبہ وفاقی وزیر کے سامنے رکھتے ہیں اور اپریل میں امتحانات میں تاخیر کے بعد اب مزید پڑھیں

جمہوریت کی آڑ میں کچھ طاقتیں چین و روس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہی ہیں، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس کو باہم سیکیورٹی مفادات کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہئیں۔ چینی صدر نے روس کے صدر ولادیمر پیوٹن سے ویڈیو کال پر گفتگو کے دوران کہا مزید پڑھیں

کراچی میں‌ پولیو ٹیم پر حملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی کو سخت کارروائی کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیو کراچی میں پولیو ٹیم کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نیو کراچی سیکٹر ایف فائیو اللہ والی مسجد کے قریب پولیو مزید پڑھیں