انسداد دہشتگردی عدالت نے پروین رحمان کیس کا فیصلہ سنادیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر اور سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چار مجرموں کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی، عمر مزید پڑھیں

عالمی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال ہے، برطانیہ کو یقین دہانی نہیں مل رہی، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر توانائی نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری مزید پڑھیں

کراچی میں ‘اومی کرون’ کا دوسرا کیس رپورٹ، متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار

شہر قائد میں اومی کرون کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ، تاہم متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار ہوگیا ہے، پینتیس سالہ شخص برطانیہ سے آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا ، اس مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات پر تعلقات میں توسیع کیلئے پر امید ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشترکہ مفادات پر مبنی کثیر الجہتی تعلقات میں وسعت کے لیے پرامید ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، سیکرٹری سمیت مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مزید پڑھیں

محمد رضوان کے نام ایک اور اعزاز؛ ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے  ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ محمد رضوان ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن مزید پڑھیں

تیز ہوا سے جمپنگ کیسل ہوا میں اڑ گیا، اونچائی سے گر کر 4 بچے ہلاک

آسٹریلیا میں جمپنگ کیسل کو  تیز ہوا اڑا لےگئی، حادثے میں 4بچےہلاک اور 5زخمی ہوگئے ۔ جمپبگ کیسل میں موجود بچے 10میٹر کی بلندی سے نیچے گرے، حادثہ تسمانیہ آئی لینڈ میں پرائمری اسکول کی پارٹی کےدوران پیش آیا۔ واقعے مزید پڑھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں چھٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موبائل فون سروس کی بندش، شیخ رشید کا بیان آ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس کی بندش سے متعلق  وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان آ گیا۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے سلسلے میں موبائل سروس بند کرنے کا تعین کل کیا مزید پڑھیں

جو کچھ کہا سچ کہا ہے، کوئی اگر ہتک عزت کا کیس دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے۔ کراچی میں ایم کیو مزید پڑھیں