ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری مذاکرات کا ساتواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ،یورپی یونین کے سفارتکاروں نے ایران کو جوہری مذاکرات میں فورا واپسی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہران مزید پڑھیں
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی۔ یہ رقم توانائی سیکٹر میں اصلاحات کیلئے فراہم کی گئی ہے اور اس سے بجلی کی پیداواری لاگت، لائن لاسز کم اور بجلی کا ترسیلی نظام مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی شارع اقبال پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) پولیس فدا حسن کے مطابق شارع اقبال پر دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیاگیا تھا۔ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے ضع باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے جس میں دہشتگرد کمانڈر غفورعرف جلیل مارا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد غفور عرف جلیل، مولوی فقیر محمد کا قریبی مزید پڑھیں
وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے امورِ مشرق وسطیٰ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اثر پوری دنیا پر پڑے گا، کل شام کو اسلام آباد سے پوری دنیا کو افغانستان میں امن مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اصل کرپشن وزیراعظم اور اس کے وزرا کرتے ہیں۔ الجزیرہ عرب کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی والدہ مزید پڑھیں
کراچی میں قرنطینہ سے فرار ہونے والا کورونا کے ویرینٹ اومی کرون سے متاثرہ مریض پکڑ لیا گیا۔ متاثرہ شخص نے پاسپورٹ کیلئے رابطہ کیا تو اس کا پتہ معلوم کرکے محکمہ صحت حکام اس کے پاس پہنچ گئے اور مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں نجی بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس واقعے میں تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد سمیت 16 افراد جاں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کھربوں روپے کھانے والوں کا عوامی سطح پر احتساب نہیں ہو رہا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے معاملے پر پہل کی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی پلان کا ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ محمود آباد نالے پر ساڑھے 3 ارب روپے مزید پڑھیں