خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات؛ پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات رونما ہوئے۔ کرک میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں آج بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی، خاتون پریزائڈنگ آفیسر شوہر سمیت گرفتار

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل مبینہ دھاندلی کے معاملے پر خاتون پریزائڈنگ آفیسر اور اس کے شوہر کر گرفتار کرلیا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ تحصیل گور گھٹڑی میں مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ کی مولانا فضل الرحمان ملاقات، خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے افغان وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ جے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 7649، مزید 141 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ

سندھ میں کورونا وائرس کے 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آج صوبے میں اس وبا سے اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے یومیہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نالوں‌ پر تعمیرات کروا رہی ہے، سائٹ‌ ایسوسی ایشن

کراچی: سائٹ ایسوسی ایشن کے عبدالرشید نےنالوں پر تعمیر ہونے والی عمارتوں کا الزام سندھ حکومت پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے یہ سلسلہ تاحال جاری رکھا ہوا ہے۔ صدرسائٹ ایسوسی ایشن نے ڈی سی کیماڑی اورسعید مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر روی چندر ایشون کس پاکستانی کھلاڑی کے مداح ہیں؟

بھارتی کرکٹرز روی چندر ایشون نے پاکستانی کرکٹرز کی کھل کر تعریف کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ بھارتی کرکٹر سے حال ہی میں ایک سوال و جواب کے سیشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں پسندیدہ کھلاڑیوں کے حوالے مزید پڑھیں

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے، مشیر امریکی صدر

امریکی صدرکے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشیر برائے قومی  سلامتی کا کہنا تھا کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر  افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہونگے، انسانی ہمدردی اور امداد کے لیے پاکستانی حکومت بھی افغانستان کے لیے پریشان اور امریکا سے تعاون کا خواہش مند ہے۔

اومی کرون تیزی سے پھیل رہا ہے، 89 ممالک کو متاثر کرچکا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ اومیکرون ویریئنٹ 89 ممالک کو متاثر کرچکا ہے جبکہ اوميکرون کے کيسز ہر ڈيڑھ سے تين دن ميں دگنے ہو رہے ہيں۔ عالمی ادارہ صحت نے آج ہفتے کے دن بتایا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم خان نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں مزید پڑھیں