صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ فقیر آباد کی حدود میں پولیس اور محکمہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 275 رنز سے شکست دے کر ایشز میں دو صفر سے برتری حاصل کرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں پر 473 مزید پڑھیں
سابقہ مس ورلڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو پانامہ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریارائےسےبیرون ملک دولت جمع کرنے کے الزامات پرتحقیقات جاری ہیں۔ ایشوریا رائے بچن کو پاناما مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی مزید پڑھیں
این سی اوسی نے ملک بھر میں یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افرادکو بوسٹر ڈوزکا اہل قرار دے دیا۔ 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد یکم جنوری سے اپنی مرضی کی کورونا بوسٹرڈوز لگانے کے مزید پڑھیں
کورونا کی نئی قسم اومی کرونا کے خطرے کے پیش نظر اسرائیل نے امریکا پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے وزراء نے اس مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اس ملک کے جو معاشی حالات ہیں، کسی بھی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ حکمران سیاست اور حکومت میں چور دروازے سے گھس آئے ہیں۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں