بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی، مولانا فضل الرحمان

امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی۔ جے یو آئی (ف) پہلے بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بڑی جماعت تھی اور مزید پڑھیں

افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کیے جائیں، امریکی ارکان کانگریس کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے  مناسب ادارے کو جاری کیے جائیں، طالبان کی نہیں، افغان عوام کو مدد کی جائے۔ موسم سرما افغانستان کو تباہی کی مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو کا 14 واں سیزن، فنکاروں کی مکمل فہرست جاری

کوک اسٹوڈیو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں فنکاروں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کا اور گانوں کو ایک انداز میں پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے. کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن کی افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔ عاطف مزید پڑھیں

او آئی سی کے وفود کی واپسی کا عمل شروع

او آئی سی کے وفود کی واپسی کا عمل شروع، او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ اسلام آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا،اردن،کرغستان ،قازقستان، بنگلہ دیش، سیرالیون کے وفود بھی روانہ ہو چکے ہیں، وزیر مملکت مزید پڑھیں

شیر شاہ میں نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے کا آپریشن شروع

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے کے بعد نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی پولیس کر رہی ہے۔ شیر شاہ میں تباہ مزید پڑھیں