جنسی زیادتی اور ہراسانی کے معاملے میں وفاقی پولیس تاحال قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کی تلاش میں ناکام رہی ہے۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل 14 سالہ لڑکی کے ماموں کی مزید پڑھیں
اسرائیل کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موساد کے جنرل تامرہیمان نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی مزید پڑھیں
آج رواں سال کی طویل ترین رات ہوگی، آج غروب آفتاب 5 بجکر 48 منٹ پر ہوا اور صبح سورج 7 بجکر 12 منٹ پر طلوع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سال کا سب سے چھوٹا دن مزید پڑھیں
دنیا کی دو بڑی جہاز ساز کمپنیوں نے امریکہ سے فائیو جی فون سروس موخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بوئنگ اور ائیربس کی طرف سے ایک خط میں امریکی حکومت سے کہا گیا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی کے ایوی ایشن کی صنعت پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب ہوں گے، اس سے جہازوں کی سیکیورٹی متاثر ہو سکتی ہے، اس لیے فائیوجی ٹیکنالوجی کے استعمال کو موخر کیا جائے۔ بوئنگ اور ائیربس کے سی ای اوز کی جانب سے امریکہ کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو لکھے خط میں ایک تحقیق کا حوالہ دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد ہوائی جہازوں کی پروازیں متاثر ہوں گی۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر 2019 میں فائیو جی کا استعمال ہوتا تو اس سے ساڑھے تین لاکھ کے قریب کمرشل پروازیں اور ساڑھے پانچ ہزار کارگو فلائیٹس متاثر ہوتیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ فائیو جی کی وجہ سے ہوائی جہازوں کے الیکٹرونک سسٹم میں گڑبڑ پیدا ہو گی۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سیکریٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو تبدیل کردیا ہے۔ تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت گریڈ 22 کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران عمران خان کی حکومت نے 20 ہزار ارب سے زائد کے قرضے لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان مزید پڑھیں
اسلام آباد: چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس مزید پڑھیں
پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بالر حارث رؤف یارکشائر کاؤنٹی کا حصہ بن گئے ہیں۔ یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے ۔ شراکت داری میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی سابق چیئرمین و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ بھر کے تمام سرکاری و مزید پڑھیں