مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کی ماتحت لانا نااہلی کی بدترین مثال ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہیں،غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا۔ ساڑھے تین سال میں ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت گرانے کیلئے مزید پڑھیں
کراچی: دی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان(آئی سی اے پی) نے یونی لیور پاکستان کے تعاون سے ’نیشنل فنانس اولمپیاڈ 2021‘ کے نام سے فنانس کے سالانہ بڑے مقابلے کا فائنل منعقد کیا جس کا مقصد ملک میں مزید پڑھیں
کراچی: ڈاؤلینس کی جانب سے2021 ڈیلرز کنونشن، ڈاؤلینس کی فیکٹری DLP2 میں منعقد کی گئی،جس میں میزبانی کے فرائض معروف اینکر شفاعت نے انجام دئیے۔ ایونٹ میں ڈیلرز کے مثبت کردار کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ سال مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد میں عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے 6 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور تمام افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام افراد بیرون ملک سے مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ نالہ لئی منصوبے کے بعد سیاست کو خیر باد کہہ دیں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باہر سے لوگ مزید پڑھیں
اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ نے ایران پر نیوکلیئر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر عائد پابندیاں ہٹائی گئیں تو وہ ملنے والی رقم سے اسرائیل کو نقصان پہنچانے کے لیے ہتھیار تیار مزید پڑھیں
تاریخ کا سب سے پہلا ایس ایم ایس 120،000 ڈالر یعنی دو کروڑ 13 لاکھ 72 ہزار 6 سو روپے میں فروخت ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تاریخ کے پہلے ایس ایم ایس کو مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں سے قبرستانوں کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں سے قبرستانوں کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں شہر خموشاں اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے افغان وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کیلئےتقریباً 60 لاکھ ڈالر دینے کی تجویز دی ہے، فنڈ یو این تنصیبات کی حفاظت پر مامور طالبان کی اجرتوں کیلئے دیا جائے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق فنڈ سے اقوام متحدہ مزید پڑھیں