آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا نے الوداعی ملاقات کی ہے،سپہ سالار نے افغانستان میں بڑھتے انسانی بحران کو روکنے کےلیے مخلصانہ کوششوں اور امن ومفاہمت کے اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز نے 40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چینی کی وافر مقدار میں دستیابی کے باعث مقامی سطح پر چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کیا گیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی مزید پڑھیں

ٹاک ٹاک نے گوگل کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ گوگل کو اگر کوئی مات دینے میں کامیاب ہوا ہے تو وہ مقبول ترین ایپلی کیشن ٹک ٹاک ہے۔ کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر نے رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس کی رینکنگ جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں مہمان ٹیموں کو سربراہ مملکت کے برابر سیکیورٹی ملتی ہے، گریگ چیپل نے دورہ پاکستان کی حمایت کردی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گریگ چیپل نے اگلے سال آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کردی۔ ایک آسٹریلوی اخبار کے لیے کالم میں گریگ چیپل لکھتے ہیں کہ امید ہے اگلے سال فل اسٹرینتھ ٹیم پاکستان کا مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے کیلئے ترکی اور قطر کا اتفاق

: ترکی اور قطر نے افغانستان میں کابل بین الاقوامی حامد کرزئی ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’انادولو‘ سے بات کرتے ہوئے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں ترکی مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں کو ہوٹل سے نکالنے کی انکوائری کر رہے ہیں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کو ہوٹل سے نکالنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں