حلف نامہ ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا، رانا شمیم کا اعتراف

اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت آج کی جارہی ہے، عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا شمیم نے بتایا کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی کی سرجری، بچپن سے ناک کی ہڈی میں پھنسا پتھر نکال دیا گیا

 قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنوار دھانی کی سانس لینے میں دشواری پر ناک کی سرجری کر دی گئی جو کامیاب رہی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں نوجوان بولر کی سرجری ہوئی اور ان کی ناک میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا نے 40 سال بعد بھارت سے کراچی آنیوالی خاتون کو خاندان سے ملا دیا

40 سال قبل بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون کو سوشل میڈیا نے اپنے بچھڑے خاندان سے ملوادیا۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون بھارت میں اپنے رشتے داروں کی نشانیاں بتارہی ہیں اور  مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام؛ صومالیہ کےصدر نے وزیراعظم کو معطل کردیا

صومالیہ کے صدر نے کرپشن کے الزامات پر وزیراعظم کو معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ محمد نے وزیراعظم محمد حسین رابیل اور میرین فورس کے کمانڈر کو  بھی عہدوں سے ہٹادیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عسکری پارک کراچی کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے عسکری پارک کراچی واپس کے ایم سی کو دینے اور وہاں قائم شادی ہال اور دکانیں مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک کراچی میں کمرشل سرگرمیوں اور شادی ہال بنانے مزید پڑھیں

پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک، مالیت ملکی ذخائر سے زائد

پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں اور اس کی  قمیت ملکی ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے 2021 میں تقریباً 20 ارب ڈالر کی مزید پڑھیں

افغان خواتین مرد رشتے دار کے بغیر طویل سفر نہیں کرسکتیں، طالبان نے پابندیاں نافذ کردیں

افغانستان نے ملک میں خواتین کے سفر سے متعلق سفری ہدایات جاری کردیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں وزارت برائے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے ترجمان صادق عاکف مہاجر نے تصدیق کی کہ 45 میل (72 کلومیٹر) مزید پڑھیں

سڑک اور پٹری پر چلنے والی دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا

جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ(دوہری صلاحیت) گاڑی کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوہری صلاحیت(بس اور ٹرین) فراہم کرنے والی گاڑی کا افتتاح جاپان کے شہر توکو شیما کے علاقے کایو میں ہوا جس مزید پڑھیں

کسٹمز حکام کی بلوچستان میں کارروائیاں، 5 کروڑ روپے کا غیرملکی سامان برآمد

کسٹمز حکام نے بلوچستان کے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ کروڑ روپے کا غیرملکی سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز کی جانب سے بلوچستا کے علاقوں مانی خوا اور نوتال کے مقام پر کارروائیاں عمل میں مزید پڑھیں