اومیکرون: شعبہ صحت، ترجیحات کی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافین) نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون سے تحفظ کے لیے بروقت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فافن نے زور دے کر کہا ہے کہ  مزید پڑھیں

اسلحہ لائسنس کا اجرا آن لائن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس آن لائن جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلحہ لائسنس آن لائن جاری کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر کے فیصلے ‏پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔‏ نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

خوش رہنے میں پاکستانی بھارت اور افغانیوں سے بھی آگے، گیلپ سروے

پاکستانیوں نےخوش رہنے میں بھارتی اور افغان شہریوں کو پیچھے چھوڑدیا۔ تمام مسائل کے باوجود 65 فیصد پاکستانی خوش ہیں۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی ہر حال میں خوش ہیں جبکہ 23 فیصد نے ناخوش مزید پڑھیں

افواج پاکستان قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کردار ادا کریں گی، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ حکومت نے عالمی صورتحال دیکھتے ہوئے کر قومی سلامتی پالیسی تشکیل دی۔ نیشنل سکیورٹی پالیسی کی منظوری کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

سیمنٹ اور سریے کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی کابینہ کا تشویش کا اظہار

سیمنٹ اور سریے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر وفاقی کابینہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تین ادویات کے فارمولوں میں تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔ یہ اجازت وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس میں پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پہلی قومی سلامتی پالیسی  کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی۔نیشنل سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی ڈویژن کی جانب سے مزید پڑھیں

بیان حلفی کیس، رانا شمیم و دیگر فریقین پر 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم و دیگر فریقین کے خلاف 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا مزید پڑھیں