اسلام آباد اور کے پی کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خوف و ہراس کے باعث لوگ کلمے کا مزید پڑھیں

چین نے اروناچل پردیش میں بعض مقامات کے نام تبدیل کردیئے،بھارت کی مذمت

بیجنگ: چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں بعض مقامات کے نام تبدیل کرنے کے اقدام کی بھارت نے سختی سے مذمت کر دی ۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اروناچل پردیش ہمیشہ ہندوستان کا اٹوٹ انگ رہا مزید پڑھیں

کراچی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی: پولیس نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے  2 مبینہ دہشتگر دستی بم اور دیگر سامان سمیت  گرفتار کر لیے ہیں۔ ترجمان پولیس کے  مطابق گرفتار دہشتگرد افغانستان سے عسکری تربیت یافتہ ہیں اور شہر قائد میں مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات، قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایٹمی تنصیبات کی فہرستیں 31 دسمبر 1988 کے معاہدے کے تحت سال میں 2 بار کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

سوات میں شادیوں سے متعلق انوکھا فیصلہ، خلاف ورزی پر امام نماز جنازہ نہیں پڑھائے گا

مہنگائی کے اس دور میں جہاں غریب گھرانوں کے لیے بچوں کی شادیاں کرنا دشوار ہو گیا ہے  تو وہیں شادی پر زیادہ ڈشز اور  قیمتی گاڑیاں لاکر  دوسرے فریقین پر اپنی دھاک بٹھانے کی روایت بھی بہت تیزی سے مزید پڑھیں

انصاف و قانون کی حکمرانی سے قومیں ترقی کرتی ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ ﷺ دنیا کی بہترین شخصیت تھے جبکہ انصاف مزید پڑھیں

700 ارب کے ٹیکسز لگانیکا مطالبہ تھا، 343 ارب کے ٹیکسز میں چھوٹ کم کیں، ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے 700 ارب روپے کے ٹکسز لگانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اس کے باوجود حکومت نے دباؤ نظرانداز کرتے ہوئے صرف 343 ارب روپے مزید پڑھیں