2021کی بہترین ٹیموں کا اعلان، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے 2021 کی بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام ان ٹیموں میں آئے ہیں۔ بابر اعظم کو مزید پڑھیں

آرنلڈ اور ان کی اہلیہ کی 35 سال بعد طلاق ہوگئی

ہالی وڈ اسٹار آرنلڈ شوارزینیگر اور ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی ماریہ شرائیور کے درمیان 35 سالہ ازدواجی رشتہ اختتام پزیر ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں میاں بیوی تقریباً 10 سال سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ مزید پڑھیں

عوام وفاقی، صوبائی حکومتوں اور اپوزیشن کی کارکردگی سے غیر مطمئن، سروے جاری

وفاقی و صوبائی حکومتیں اور اپوزیشن میں سے کوئی بھی عوام کی توقعات پر پورا نہ اُتر سکا۔ اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق اپوزیشن کی کارکردگی پر 56 فیصد پاکستانیوں نے عدم اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، آئی ایم ایف نے 700 ارب ٹیکس کا کہا لیکن حکومت 350 ارب پر مزید پڑھیں

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سےشروع کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے مزید پڑھیں

منی بجٹ مسترد کرتے ہیں، اثرات کورونا اور ڈینگی سے زیادہ خطرناک ہوں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت کے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد:وزیر اعظم جائزہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز میں سامنے آنے والے 240 پاکستانیوں میں سے اکثریت کی تحقیقات مکمل کرلی ہے، تحقیقات میں اکثریت نے منی لانڈرنگ الزامات مسترد کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مزید پڑھیں

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، حملہ آور اجرتی قاتل نکلے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ ان پر حملہ کرنے والے اجرتی قاتل تھے۔  بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے مزید پڑھیں