نسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا افسر معطل

کراچی : نسلہ ٹاور کیس میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی آصف مزید پڑھیں

انگلینڈ نے بگ بیش لیگ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو واپس آنے کی ہدایت کردی

انگلینڈ نے آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعے تک ایونٹ چھوڑنے کی ہدایت کردی، تاکہ وہ آئسولیشن مکمل کر کے قومی ٹیم کے ہمراہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کر سکیں۔ انگلینڈ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئر پورٹ پر 50 ہزار درہم کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)  کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے 50 ہزار یو اے ای درہم برآمد کرلیے۔ ملزم یہ رقم غیر قانونی طور پر ملک سے باہر اسمگل کرنا چاہ مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

بینک کی غلطی سے شہریوں کے بینک بیلنس میں راتوں رات اضافہ

برطانیہ میں بینک کی غلطی سے لوگوں کی موجیں لگ گئیں، شہریوں کے اکاؤنٹس میں راتوں رات ہزاروں پاؤنڈز کا اضافہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرسمس کے تہوار موقع پر  لندن میں ایک بینک نے مزید پڑھیں

گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزم گرفتار

صوبائی دارالحکومت لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سبحان اور عثمان برقعے پہن کر گریٹر اقبال مزید پڑھیں

پیٹرول، ڈیزل پر جتنی لیوی بڑھائی، اتنا GST کم کیا: ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر جتنی لیوی بڑھائی گئی تقریباً اتنا جی ایس ٹی کم کر دیا گیا۔ یہ بات پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے مزید پڑھیں