کراچی میں ایف آئی اے کا تجارتی کمپنی پر چھاپہ، حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کی آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک تجارتی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سندھ میں اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، ہم کوئی سختی یا پابندی لگانا نہیں چاہتے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں اومی کرون کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، ہم کوئی سختی یا پابندی لگانا نہیں چاہتے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں کسٹم کی کارروائی: 52 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

ضلع خیبر کی میچنی چیک پوسٹ کے قریب کسٹم عملے کی بڑی کارروائی، 52 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ رپورٹ کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی 52 کلوگرام آئس اور ہیروین برآمد کی گئی ہے ، کسٹم کلکٹر پشاور کے مطابق منشیات  گاڑی کے خفیہ خانوں سے  برآمد ہوئی جبکہ ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کارگو گاڑی افغانستان سے طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی تھی، کسٹم عملہ نے مزید پڑھیں

کراچی میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

کراچی میں کورونا وائرس کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ  ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام  کے مطابق کراچی میں مزید 10 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ سربراہ این مزید پڑھیں

پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم کا اجراء خوش آئند ہے، سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے فیڈ بیک چاہیے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم کا اجراء خوش آئند ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے فیڈ بیک چاہیے، کوشش ہے کہ سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو مزید پڑھیں

بھارت میں ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین آن لائن نیلامی کے لیے پیش

بھارت میں مودی سرکار کی شہہ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر ہے، تازہ ترین واقع میں بھارتی ایپ پر مسلمان خواتین کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی ایپلیکیشن سافٹ فیئر مزید پڑھیں