پی ٹی آئی نے 53 اکاونٹس چھپائے، عطیات بھی غلط بتائے،سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ

تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق  الیکشن کمیشن  کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں، تحریک انصاف نے53 بینک اکائونٹس اور31 کروڑ روپے کی رقم کوظاہرنہیں کیا،عطیات سے متعلق بھی غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ سکروٹنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیموں کے 5 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی : پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 5 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار کرکے 3 عدد آوان بم اور 2 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات فروشی اور جرائم پیشہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ کو ای وی ایم ،اوورسیز کو ووٹ کا حق دینے مزید پڑھیں

اومی کرون کا پھیلاؤ، بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر بڑی پابندی عائد

حکومت نے کورونا کے باعث پابندی والے ممالک کی کیٹیگری بی اورسی کوختم کردیا اور پاکستان آنے والوں پندرہ سال یا زائدعمر کے مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے قبل پی سی آرٹیسٹ لازمی قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر، ایک بار پھر سکول اور کاروبار بند کرنے پر غور شروع

کراچی: سندھ میں جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم اومی کرون وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ کراچی میں اومی کرون کے پھیلاؤ کی شرح 9 تک پہنچ گئی جس کے بعد سندھ حکومت نے کاروبار مزید پڑھیں

حیدرآباد میں کرکٹ بحال کرنا چاہتا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات میں تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات میں کہنا ہے کہ حیدرآباد میں کرکٹ کو بحال کرنا چاہتا ہوں، وہاں کا اسٹیڈیم تو بہترین ہے صرف ہوٹل کا مسئلہ ہے۔ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

اداکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی خوبرو ماڈل، اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔ تنازعات میں گھرے رہنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں، مزید پڑھیں

گوادر میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مواصلاتی نظام درہم برہم

گوادر  سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری  ہے جس سے نشیبی علاقے  زیر آب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں اب تک 57.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی مزید پڑھیں

کورونا کے بعد دنیا میں “فلورونا” کا پہلا کیس بھی سامنے آگیا

کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے جسے ماہرین نے فلورونا کا نام دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں