ایشیا کرکٹ کپ:پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ 28 اگست کو کھیلا جائے گا

شائقین کرکٹ  کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ ایشیا کپ میں آمنے سامنے ہوں گے۔  بھارتی میڈیا ایجنسیوں کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میں  اگلے ماہ دیرینہ حریف پاکستان مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن کچھ گھنٹوں میں بیان جاری کریں گے۔ بورس جانسن پارٹی کے نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک قائد مزید پڑھیں

بڑی انڈسٹریز پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز  پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وفاقی وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹرول کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کاغذ کی قیمت میں اضافہ، درسی کتابوں کی چھپائی مشکلات کا شکار

ملک بھرمیں کاغذ کی قیمت دُگنی ہوگئی اور درسی کتابوں کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی۔ ملک میں درآمدی کاغذ نایاب ہوگیا اور درسی کتابوں کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ فی کلو 100 روپے میں فروخت ہونے والے کاغذ کی قیمت مزید پڑھیں

گلشن اقبال نظارت میں آتشزدگی، کیس پراپرٹی کی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں جل کر خاکستر

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے باعث کیس پراپرٹیز کی 500 سے زائد موٹر سائیکلیں، بس، رکشے اور کئی گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک مزید پڑھیں