وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ثنا اللّٰہ عباسی کا کہنا ہے کہ 2020 کی نسبت 2021 میں ملک بھر میں سائبر کرائمز کی شکایات میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ ثنا اللّٰہ عباسی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
گوادر میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا ہونی والی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرگوادرکا کہنا ہےکہ گوادرکے تمام نجی اور سرکاری اسکول 6 جنوری تک بند رہیں گے۔ مزید پڑھیں
امریکہ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ایک دن میں دس لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے لحاظ سے یہ اپنی نوعیت کا عالمی ریکارڈ ہے۔ اس ضمن میں برطانوی خبر مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے لیے پشاور زلمی کی کٹ لانچ کردی گئی۔ چیئرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی کے مطابق زلمی کٹ کو پشاور شہر اور مارخور کے نام کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پھولوں کے شہر پشاور کے روایتی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ایم کیو ایم وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ہماری ڈیل صرف عوام کے ساتھ ہے، وضاحت کے لیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کرتے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے افسران اور اسٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں پیش کردی گئیں جبکہ چیئرمین رمیز راجہ کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار مزید پڑھیں
کابل: طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیورنڈ لائن پر باڑ ہٹانے کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر معاملہ سفارتی طریقے سے حل کر لیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امارت اسلامیہ افغانستان کے مزید پڑھیں
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش مزید پڑھیں
زیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ ترجمان پاک فوج نے بھی آج قیاس آرائیوں کو رد کر دیا ہے،سیاست کا یہ سلسلہ زرداری اور نواز شریف کے بغیر ہی آگے چلنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کو زبردستی کا ایمان دار ثابت کرکے قوم پر مسلط کیا گیا اب ان کا کرپشن سے آلودہ بھیانک چہرہ سامنے آیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں