سمندری طوفان دنیا بھر میں تباہی مچا سکتے ہیں، ماہرین

ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں سمندری طوفانوں کی شدت میں اضافہ ہو گا جو دنیا بھر میں بڑی تباہی پھیلائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماحولیاتی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق وقت گزرنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری  کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پرافسردہ ہوں اور مزید پڑھیں

مری میں سیاحوں کی اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئیں، مریم نواز

مریم نواز نے مری میں  سیاحوں کی اموات کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا۔ کہا۔ یہ اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  مری میں پھنسے افراد مزید پڑھیں

سیرو تفریح کیلئے مری جانیوالے اسلام آباد کے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق

مری میں سیرو تفریح کے لیے جانے والے اسلام آباد کے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا خاندان سیرو تفریح کے لیے مری گیا تھا جو شدید برفباری اور مزید پڑھیں

افغانوں کو خوراک، گرم کپڑوں، پیسوں اور چھت کیلئے عالمی برادی کی مدد کی ضرورت ہے، طالبان

افغانستان کے نائب وزیراعظم اول اور طالبان کے نائب امیر ملاعبد الغنی برادر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عالمی برادری سے بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔  اپنے ویڈیو بیان میں ملا مزید پڑھیں

چین کی سرکاری ملازمین کی کینٹین میں گیس لیکج کا دھماکا، 16 افراد ہلاک

چین کے شہر چونگ چینگ میں کینٹین میں ہونے والے گیس لیکج کے دھماکے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہر چونگ چینگ کی سرکاری کینٹین میں جمعے کی دوپہر میں دھماکا ہوا جس کے مزید پڑھیں

عدت مکمل کئے بغیر شادی بے قاعدہ ہے باطل نہیں، لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدت گزارے بغیر شادی کو بے قائدہ یا فاسد کہا جا سکتا ہے لیکن اسے باطل قرار نہیں دیا جا سکتا۔  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے امیر بخش کی درخواست مزید پڑھیں