حکومت نے سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پر پابندی میں مزید 24 گھنٹےکی توسیع کردی ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا ہےکہ سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پرپابندی مزید 24 گھنٹے رہےگی۔ شیخ رشید کا کہنا مزید پڑھیں
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ویٹی کن میں منعقد تقریب میں سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔ پوپ فرانسس نے سانحہ مری پر اظہار مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کو سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کو پیش کردہ رپورٹ کے تحت مری اورگردو نواح میں موجود سڑکوں کی گزشتہ دو برسوں میں جامع مرمت نہیں کی گئی جب کہ گڑھوں میں مزید پڑھیں
موبائل فون کمپنی جاز (JAZZ) سمیت دیگر کمپنیوں نے مری اور نتھیا گلی میں ایمرجنسی صورتحال کے دوران عوام کی سہولت کیلئے خصوصی سروس کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جاز کے مطابق مری اور نتھیا گلی میں لوگوں کی سہولت مزید پڑھیں
دادو میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ خیال رہےکہ دادو میں میڈیکل کالج کی طالبہ عصمت نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی تھی۔ پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ مزید پڑھیں
سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کسی بھی وقت جا سکتی ہے، الیکشن کے آثار نظر آرہے ہیں۔ انہوں ںے یہ بات ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے ورثا کی مالی معاونت کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں سانحہ مری سے متعلق اہم فیصلے کر لیے گئے۔جاں بحق افرادکےورثاکی مالی معاونت کافیصلہ مزید پڑھیں
برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی مزید پڑھیں
قزاقستان کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو گرفتار کر لیا گیا۔ قزاقستان کے صدر نے مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم دے دیا۔ قزاقستان میں ملکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو گرفتار مزید پڑھیں
کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے ترجمان نے کوئٹہ میں 6 مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں