کراچی: ایف آئی اے نے آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے فراڈ کرنے والے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ترجمان کے مطابق آن لائن فراڈ کمپنی سے وابستہ دو ملزمان سلیمان مزید پڑھیں
سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو کسی الزام کے بغیر حراست میں رکھنے کے تین سال بعد بالآخر رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادی بسمہ بنت سعودکے خاندان نے 2020 میں ایک بیان مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے آئے روز نت نئے انکشافات سامنے آتے رہتے ہیں اور دنیا بھر سے اب تک اس کی درجنوں نئی اقسام سامنے آچکی ہیں اور کچھ پر اب بھی بحث جاری ہے جو بہت مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں سردی کی لہر 16 جنوری تک جاری رہے گی۔ محکمہ صحت نے کراچی میں موسم کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں
بھارت کے سابق نیول چیف ایڈمرل ارون پرکاش نے انکشاف کیا کہ بھارت میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف صدر اور وزیر اعظم کو لکھے گئے مذمتی خط پر بھارت کے چار سابق نیول چیفس اور ایک سابق مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے لاپتہ کیبل آپریٹر کی لاش اسی علاقے میں نالے سے مل گئی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق گلستانِ جوہر بلاک مزید پڑھیں
سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں پیپلز پارٹی کا وفد وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کی قیادت میں پہنچ گیا۔ وزیر بلدیات نے جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان سے دھرنا مزید پڑھیں
حکومت نے سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ظفر نصراللہ کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے جبکہ صوبائی سیکرٹریزعلی سرفراز، اسد گیلانی اور اے آئی جی مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے مری میں سیاحوں کے اب بھی پھنسے ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ مری کے بعد ثابت مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق افراد پر اپنی موت کی ذمہ داری عائد کرنا سفاکیت کی انتہا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ مؤقف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مزید پڑھیں