امریکی کورونا ویکسین کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں

کوویکس پروگرام کے تحت امریکی کورونا ویکسین ’فائزر‘ کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مل کر امریکا اور پاکستان میں کورونا وبا کو شکست دیں گے۔ This morning 2.4 million doses مزید پڑھیں

میٹرک کا رزلٹ: گجرانوالہ میں 400 طلبہ نے پورے نمبر حاصل کیے

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE)ملتان اور گوجرانوالہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا. ملتان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ملتان میں 130310 طلبہ نے امتحان مزید پڑھیں

پی سی بی کی جانب سے بابر اعظم کو ہزاروں فٹ بلندی پر تحفہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دبئی روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر بھی سالگرہ منائی۔ 2015ء سے اب تک 35 ٹیسٹ، 83 ون ڈے اور 61 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم 1994ء مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا مایوس کن نتائج کے بعد اساتذہ بھرتی پالیسی میں نرمی کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی کے مایوس کن نتائج کے بعد بھرتی پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محکمہ تعلیم نے تجاویز تیار کرلیں جس کی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ محکمہ مزید پڑھیں

کراچی: فرنیچر نمائش کامیلہ سوات کے دستکاروں نے لوٹ لیا

کراچی ایکسپو سینٹر میں فرنیچر کی نمائش لائف اسٹائل ایکسپو کا میلہ سوات کے دستکاروں نے لوٹ لیا، بڑی بڑی کمپنیوں کا فرنیچر دھرا رہ گیا۔ صنوبر، چلغوزے اور اخروٹ کی لکڑی اور اس پر سوات کے دستکاروں کی ہنرمندی، مزید پڑھیں

پٹرول مہنگاہونے کے بعد عوام پر پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایوں کا بم گرا دیا گیا

لاہور : ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایوں کا بم گرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمت میں دس روپے سے زائد کا اضافہ مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ بیگم فرخ جعفر انتقال کر گئیں

بھارتی فلموں کی سینئر اداکارہ بیگم فرخ جعفر 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیگم فرخ جعفر کا انتقال گزشتہ روز یعنی 15 اکتوبر کو ہوا، انہیں آج سُپردخاک کردیا گیا ہے۔ فرخ مزید پڑھیں