پشاور میں گودام سے 50 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری دوائیں برآمد

پشاور کے علاقے گلبہار میں ضلعی انتظامیہ نے گودام پر چھاپہ مار کر 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری دوائیں برآمد کر لیں۔ ذرائع کے مطابق گلبہار کے علاقے میں واقع گودام پر چھاپے کے دوران پولیس نے مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے لیے مذاکرات پھر ناکام

پاکستان اور آئی ایم ایف ایک بار پھر معیاری فریم ورک پر اختلافات اور معیشت کے مستقبل کے روڈ میپ پر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے مقررہ وقت پرا سٹاف سطح پر معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی، اداکار فہد مصطفی سے بھی نہ رہا گیا

اداکار فہد مصطفیٰ نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے پر ٹویٹر پر ذومعنی پیغام جاری کر دیاہے جس پر ایسا ظاہر ہو تاہے کہ وہ وزیراعظم پر طنز کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حکومت مزید پڑھیں

آزاد کشمیر، گلگت میں بارش، برفباری، موسم سرد

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد، بھمبر، سماہنی، باغ اور نکیال سمیت مختلف شہروں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے بیان مزید پڑھیں