ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا پاپوا نیوگنی کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سج گیا ہے اور آج کے دوسرا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں