مینار پاکستان گراؤنڈ میں عالمی میلاد کانفرنس کا انعقاد

لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں عالمی میلاد کانفرنس منعقد کی گئی جس میں تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ خطاب میں طاہر القادری کا کہنا تھا کہ کینیڈا قیام کا مقصد مزید پڑھیں

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے بری خبروں کا سلسلہ جاری ہے، جن میں تازہ اضافہ یہ ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچ کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔ آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاپوانیوگنی کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے دوپہر تین بجے شروع ہوگا مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد ایک گھنٹے کیلئے کھولی گئی

پاک افغان سرحد باب دوستی کو 19 اکتوبر کو ایک گھنٹے کے ليے کھولا گیا۔ سرکاری حکام کے مطابق پاکستان میں پھنسے ہوئے 800 سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان چلے گئے۔ افغانستان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی بھی وطن واپس مزید پڑھیں

بختاور بھٹو اور ان کا بیٹا اسپتال سے گھر منتقل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو اپنے ننھے مہمان کو لے کر گھر پہنچ گئیں۔ بختاور بھٹو نے اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کی اطلاع ٹوئٹر کے ذریعے دی۔ We were discharged from hospital مزید پڑھیں

انوشکا شرما نے بیٹی کے ساتھ کھیلتے ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی ننھی سی بیٹی ’وامیکا‘ اور شوہر، بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کی ہے۔ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیکا کی مزید پڑھیں

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازیں اچانک منسوخ کرکے بین الاقوامی پروازیں چلانےکے معاملے پر قومی ائیر لائن سمیت 4 ائیر لائنز کو نوٹس جاری کردیے۔ سی اے اے حکام کے مطابق ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی سے متعلق مزید پڑھیں