انوشکا شرما نے بیٹی کے ساتھ کھیلتے ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی ننھی سی بیٹی ’وامیکا‘ اور شوہر، بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کی ہے۔

انوشکا شرما نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیکا کی نئی تصویر شیئر کی جس کوہلی اپنی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

انوشکا شرما کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میرا مکمل دل اور دنیا ایک تصویر میں۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں