راولپنڈی میں بلیک میں فروخت کی جانے والی چینی کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

تھانہ گنج منڈی کی حدود میں بلیک میں فروخت کی جانے والی سرکاری چینی کی بھاری کھیپ پکڑ ی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے چھاپہ مار کر فروخت کی گئی 30 میٹرک ٹن چینی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف آج صوبائی اسمبلی کےاجلاس میں تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی جائےگی۔ وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف بلوچستان عوامی پارٹی کے 11 اور دو اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عید میلاد النبی ٖﷺ کے موقع پر ڈاکیومنٹری ٹویٹ کردی

وزیراعظم عمران خان نے عید میلاد النبی ٖﷺ کے موقع پر جاری کی گئی ڈاکیومنٹری ٹویٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عید میلاد النبی ٖﷺ کی مزید پڑھیں

برطانیہ، کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم ’AY 4 .2ّ‘ زور پکڑنے لگی جس کے بعد طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 223 افراد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی خطرناک صورت اختیار کرگیا

اسلام آباد میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ شہر میں مزید 3 شہری ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوگئےجبکہ 79 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعدمتاثرہ مزید پڑھیں

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس میں امریکا کے سفیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملےگی: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملے گی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ٹی 20 ورلڈ کپ مین‌ پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بچے شروع ہوگا۔پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز جبکہ جنوبی افریقہ نے مزید پڑھیں