ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ٹی 20 ورلڈ کپ مین‌ پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بچے شروع ہوگا۔پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز جبکہ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں