پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق پیرسے جمعرات صبح 9:30 سے4 بجے تک کاروبار ہوگا ، جمعہ کومارکیٹ کا پہلا سیشن صبح 9:15 سے12بجے تک ہوگا۔ ترجمان پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

آسٹرین حکومت کی طرف سے کسی بھی کورونا پابندیوں کا مزید سخت کیے جانے کا امکان

ویانا (اکرم باجوہ) نئے آسٹرین وزیراعظم الیگزینڈر شالین برگ آج شام وزیر صحت وولف گینگ میکسٹن اور ریاستی گورنرز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے. وزیراعظم نے خبردار کیا کہ بغیر ضرورت کے غیر مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا آغاز

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی، لاہور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، چمن، مہمند سمیت مختلف شہروں میں نون لیگ، پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں سراپا احتجاج ہیں، ریلیاں نکالی جارہی ہیں، مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے پاک بھارت میچ دکھانے کیلئے کراچی میں اسکرینیں لگانے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاک بھارت میچ دکھانے کے لیے شہر میں اسکرینیں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ آج 40 سال بعد کے ایم سی لیاقت آباد سپرمارکیٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

حکومت نے پنجاب میں کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے. مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم مزید پڑھیں