پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی رونما ہوئی ہے۔

ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق پیرسے جمعرات صبح 9:30 سے4 بجے تک کاروبار ہوگا ، جمعہ کومارکیٹ کا پہلا سیشن صبح 9:15 سے12بجے تک ہوگا۔

ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کہنا ہے کہ جمعہ کودوسرا سیشن2:30 سے 5 بجے تک ہوگا ، نئے اوقات کار کا اطلاق 25 اکتوبر سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں