چین میں ستمبر کے دوران خام تیل کی پیداوار میں اضافہ

چین میں خام تیل کی پیداوار ستمبر کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.2 فیصد بڑھ کر1کروڑ66لاکھ10ہزار ٹن ہو گئی۔ قومی بیورو برائے شماریات (این بی ایس)کے مطابق ترقی کی شرح گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.9 فیصد پوائنٹس مزید پڑھیں

کیا نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کیا جاسکتا ہے؟

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کیا نسلہ ٹاور کو ’کنٹرولڈ بلاسٹنگ‘ کے ذریعے مسمار کیا جاسکتا ہے؟ اس ٹیکنالوجی کے بارے میں تعمیراتی شعبے کے ماہر ڈاکٹر رافع صدیقی نےنجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ اس مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف فنکار بھی سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور

ملک میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف فنکار بھی سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے۔ معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سمیت مہنگائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔ ایوب کھوسہ نے حکومت کی عوام دشمن مزید پڑھیں

پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزارت تجارت کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

آخر کار شعیب اختر کی ٹویٹ کا جواب آہی گیا ،کل سے غائب ہربھجن منظر عام پر آگئے

بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ پاکستان کی فتح کے بعد سے منظر سے غائب تھے تاہم اب انہوں نے سامنے آکر شعیب اختر کے طنز کے تیر کے جواب میں پاکستانیوں کو تاریخی فتح کی مبارکباد دے دی۔ خیال مزید پڑھیں

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو مستعفی، وزیراعلیٰ نامزد

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنائے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان سے شکست، مسلمان بھارتی کرکٹر محمد شامی کیخلاف نفرت انگیز مہم

پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد بھارت میں انتہا پسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف نفرت انگیز مہم شروع کر دی۔ محمد شامی کو مسلمان ہونے کے ناطے انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا، سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں