پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی کا آپریشن بند کرنے کا اعلان

پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی کا آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکائی ونگز ایوی ایشن کے ڈاریکٹر عمران اسلم نے سی اے اے، وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد اور مزید پڑھیں

لاہور سے راولپنڈی اور پشاور جانے اور آنے والی متعدد ٹرینیں معطل

لاہور سے راولپنڈی اور پشاور جانے اور آنے والی والی متعدد ٹرینیں معطل کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے پیشِ نظر ریلوے انتظامیہ نے کئی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف اہم میچ میں کیوی بولر نے ‘شاہین’ کی طرح روہت کو نشانے پر رکھ لیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج (اتوار) کو بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا۔ میچ سے متعلق کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

فخر سے کہہ سکتا ہوں میرے بچے کبھی منشیات سے وابستہ نہیں رہے: شتروگھن سنہا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ وہ فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ اُن کے بچے کبھی بھی منشیات سے وابستہ نہیں رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تجربہ کار اداکار شتروگھن سنہا نے اپنے مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم تنظیم کے مابین معاملات طے پاگئے

اسلام آباد:حکومت اور کالعدم تنظیم کے مابین معاملات طے پا گئے ۔ وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبین کے مابین مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں اور حالات بہتر ہونے کا امکان ہے۔ طے شدہ معاملات کا اعلان کچھ دیر مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار پرانے ٹریڈنگ سسٹم پر ہوگا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر سے کاروبار پرانے ٹریڈنگ سسٹم کیٹس پر ہو گا۔ پی ایس ایکس کے اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اور اسٹاک بروکرز کی مشاورت سے کیٹس مزید پڑھیں