ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی میں 1.90 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، اکتوبر 2020ء کے مقابلے مزید پڑھیں

‘بھارت کو جان بوجھ کر اگلے 3 میچز ہار جانے چاہئیں’، بھارتی اداکار کا مشورہ

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد بھارتی اداکار و فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ کے آر کے نے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت پہلے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کرنے کا فیصلہ ، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔ امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں ہیکرز روز پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتےہیں، انڈین، مزید پڑھیں

اوور سیز پاکستانیوں کیلئے حکومت نے فارن منسٹرز پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا

وفاقی حکومت نےا وور سیز پاکستانیوں کے لئے فارن منسٹرز پورٹل کا افتتاح کر دیا ، وزیر خارجہ نے کہا کہ امید ہےپورٹل سے مزید بہتر خدمت کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں فارن منسٹرز پورٹل کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کردیا

لاہور:پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر آج سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کردیا جبکہ مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ 5نومبر سے ہوگا۔ ریلوے حکام نے آج سے کرایوں میں مزید پڑھیں