ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں‌آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے

آئی سی سی مینز ٹو ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں‌آج کے روز بھی دو میچز کھیلے جائیں گے. پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے نمیبیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا .نمیبیا کی ٹیم ٹورنامنٹ سے مزید پڑھیں

آئی سی سی پاکستانی امپائر علیم ڈار کے دلکش اسٹروک کا گرویدہ

دنیا میں سب سے زیادہ بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کرنے والے علیم ڈار کے دلکش اسٹروک کا آئی سی سی فین ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو ابوظبی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی

پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پربھرتی کی منظوری دی، بھرتیاں میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گی، بھرتیوں کا میرٹ تعلیم اور تجربہ ہے، عوام کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے سفر کرنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار، سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے سفر کرنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی ہے۔ سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کی شدت میں کمی، 11 افراد جان سے گئے، 515 نئے مریض رپورٹ

کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 507 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار 673 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نےعامر لیاقت کا استعفیٰ مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفی مسترد کردیا ہے۔ عامرلیاقت حسین نے ٹویٹ کرتےہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی سے استعفیٰ مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نےتحریک لبیک سےکالعدم کا اسٹیٹس ہٹانےکی سمری منظوری کرلی،ذرائع

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک سے کالعدم کا اسٹیٹس ہٹانے کی سمری منظوری کرلی۔ محکمہ داخلہ نے وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سمری کابینہ ارکان کو بذریعہ سرکلر بھجوائی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سمری کی مزید پڑھیں

ملکی سیاحت کو فروغ دینے کا منصوبہ، 4 نئی ائیرلائنز کولائسنس جاری

سول ایوی ایشن نے سیاحت کے فروغ کے لیے 4 نئی ائیرلائنز کولائسنس جاری کردیے ، چاروں نجی کمپنیوں نے جلد اندرون ملک سیاحتی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ملکی سیاحت کو مزید پڑھیں