پاکستانی اداکارہ زارا ترین نے امریکی اداکار سے شادی کر لی

پاکستانی اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اسٹار فاران طاہر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر لاہور میں شادی کے بندھن مزید پڑھیں

چین میں تیار کیے جانے والے پہلے 054 ایلفا فریگیٹ کی پاک بحریہ میں شمولیت

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے پہلے 054 ایلفا فریگیٹ پی این ایس طغرل نے پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کرلی۔ ترجمان پاک بحریہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا پی این ایس طغرل کی مزید پڑھیں

گلوکار عدنان سمیع کو بھارت کے اعلیٰ سول ایوارڈ ’پدما شری‘ سے نواز دیا گیا

گلوکار عدنان سمیع کو بھارت کے اعلیٰ سول ایوارڈ پدما شری سے نواز دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما شری ایوارڈز 2020 کی تقریب دہلی کے راشٹرا پتی بھون میں ہوئی جہاں بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے شعبہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ میچ کا بہت انتظار ہے ، آسٹریلوی ہائی کمشنر

آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفری شا نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ میچ کا بہت انتظار ہے۔ جیفری شا نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور جیسے خوبصورت شہر میں آ کے بہت مزید پڑھیں