امریکی فوج نے شام سے 110 فوجی گاڑیاں اور آلات عراق منتقل کردیے

امریکی فوج نے شام سے 110 فوجی گاڑیاں اور آلات عراق منتقل کردیے۔ دمشق سے شامی میڈیا کے مطابق گاڑیاں اور آلات حسکہ کے خراب الجیر فضائی اڈے سے شمالی عراق منتقل کئے گئے۔ امریکی فوج کے جنگی ہیلی کاپٹروں مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔ ترجمان ایئر فورس کے جاری بیان کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سائبر وارفیئر اینڈ سیکیورٹی-2021 (ICCWS 2021) پر بین الاقوامی مزید پڑھیں

آئندہ 3 ماہ میں یورپ میں کورونا سے مزید7 لاکھ اموات کا خدشہ ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مارچ 2022 تک یورپ میں کورونا وائرس سے مزید 7لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے حالیہ عرصے میں یورپ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصلیٹ کھولنےکی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصل خانے(قونصلیٹ) کھولنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نئے قونصلیٹ جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے، یہ مشنز میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں کھولے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی، 100 انڈیکس 796 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ شرح سود میں اضافے کے دوسرےکاروباری دن بھی انڈیکس گرگیا اور 100 انڈیکس 796 پوائنٹس کم ہوکر 44948 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کل سے بھارت میں شروع ہوگا

ورلڈ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کل سے بھارت کے شہر بھوونیشور میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف کھیلے گی، کپتان رانا وحید کا کہنا ہے کہ کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں۔ میگا ایونٹ میں شریک مزید پڑھیں