اداکارہ علیزے شاہ کی دلہن کے ملبوسات میں تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کی دلہن کے لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

علیزے شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو رسٹ کلر کا خوبصورت لہنگا پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

علیزے شاہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں