ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 0.61 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 172.26 سے کم ہو کر 171.65 روپے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں