ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نمیبیا نے سری لنکا کو جیت کیلئے97 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے چوتھے میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو جیت کیلئے97 رنز کا ہدف دے دیا۔

سرلی لنکا کے کپتان داسن شاناکا نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

نمیبیا کے بیٹسمین سرلی لنکن بولرز کیخلاف پر اعتماد بیٹنگ نہ کرسکے اور پوری ٹیم 20 ویں اوور میں 96 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں