ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ بنگلادیش نے عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں منگل کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں