ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے آصف علی کی پہلی پوسٹ وائرل

ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے مڈل آرڈر بیٹر آصف علی نے قومی ٹیم کی جیت پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

آصف علی نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جو گزشتہ روز ہونے والے پاک نیوزی لینڈ میچ کی ہیں۔

کرکٹر کی جانب سے شیئر کردہ دو تصاویر میں سے پہلی تصویر اس وقت کی ہے جب ٹیم کے مشکل وقت میں آصف نے زوردار چھکا مارا تھا۔

آصف علی نے دوسری تصویر ’مین آف دی میچ‘ قرار دیے جانے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ شیئر کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں