نمرہ خان کے نئے شوٹ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کے مراہ پاکستانی اداکار میکال ذولفقار موجود ہیں۔

اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں