فائنل سے پہلے بڑا ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں