علی ظفر کا پشتو گانا مداحوں میں بے حد مقبول ہوگیا ویب ڈیسک ستمبر 22, 2021September 22, 2021 196 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکار علی ظفر نے پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے ہمراہ پشتو گانا ’لار شہ پیخور‘ ریلیز کردیا ہے۔ گلوکار علی ظفر کے گانے کو شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔